نظریۂ قدرو اختیار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (علم کلام) انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ کہ آیا انسان اپنے افعال و اعمال اور ارادے میں مجبور ہے یا آزاد و مختار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (علم کلام) انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ کہ آیا انسان اپنے افعال و اعمال اور ارادے میں مجبور ہے یا آزاد و مختار۔